Author: Aisha Zafar

I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

بہت سے بیماریاں جنسی طور پر منتقل ہوتی ہیں۔ یہ وہ بیماریاں ہیں جو ایک فرد سے دوسرے فرد میں منتقل ہوتی ہیں۔ رابطہ عام طور پر زبانی یا اندام نہانی ہو سکتا ہے جس کی وجہ سے بیماریاں ایک شخص سے دوسرے شخص میں  داخل ہوتی ہیں۔ اگر کوئی شخص  بیماری میں مبتلا ہے تو دوسرا انسان بھی اس کا شکار ہو سکتا ہے۔ بہت سی وائرل بیماریاں ایسی ہیں جو ایک دوسرے سے ہوتی ہیں۔ اس لئے اپنے آپ کو محفوظ رکھنے کے لئے ہمیں وہ تمام اختیاطی تدابیر کو اپنانا چاہیے جن کی وجہ سے ہم محفوظ…

Read More

بچوں میں بہت سی چیزوں پر لڑائیاں عام ہیں۔ تنازعات کسی بھی سماجی تناظر کا حصہ ہوتے ہیں۔ تصادم اس وقت ہوتا ہے جب دو لوگ ایک چیز پر آمادہ نہیں ہوتے۔ جب بچے کسی چیز پر متفق نہیں ہوتے ایک دوسرے کی مخالفت کرتے ہیں یا ایک دوسرے کے خلاف جوابی کاروائی کرتے ہیں تو یہ چیزیں لڑائی میں بدل جاتیں ہیں۔ اگر بچوں میں کسی بھی چیز کو لے کر لڑائی یا تنازعہ پیدا ہوتا ہے تو ن کی ایسے تربیت کرنی چاہیے کہ وہ اپنے معاملات کو مثبت طریقے سے حل کریں۔ بچوں کی پرورش اور تربیت…

Read More

اینجیو  پلاسٹی ایک طریقہ کار ہے اور یہ  دل کی بند شریانوں کو کھولنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ یہ اوپن ہارٹ سرجری کے بغیر دل کے پٹھوں میں خون کے بہاؤ کو بحال کرتا ہے۔ اس سرجری میں چھوٹے سے غبارے کیتھٹر کا استعمال کیا جاتا ہے جسے خون کی بند نالی میں داخل کیا جاتا ہے۔ خون کے بہاؤ کو اچھا کرنے اور نالی کو چوڑا کرنے کے لئے ایسا کیا جاتا ہے۔ ایک لمبی ،پتلی ٹیوب جیسے کیتھٹر کہتے ہیں خون کی نالی میں ڈالی جاتی ہے اور بند کورنری شریانوں کو کھولا جاتا ہے۔ اگر آپ…

Read More

ماہواری کا آنا قدرتی عمل ہے۔ ہر مہینے خواتین اس عمل سے گزرتی ہیں۔ ان کا آنا خواتین کے لئے صحت کے لحاظ سے بہت اچھا ہے۔ بعض اوقات ان کا آنا آپ کے لئے پریشان کر سکتا ہے جیسے اگر آپ کو کسی فنکشن پر جانا ہے اور فنکشن کے دنوں میں آپ کی ماہواری کی تاریخ بھی ہو سکتی ہے۔ ان حالات میں آپ کو پریشانی ہو سکتی ہے یا اس کے علاوہ آپ کی دفتر میں کوئی ضروری میٹنگ ہے یا آپ کو کہیں سفر پر جانا ہے تو اس کی وجہ سے آپ کے لئے مشکل…

Read More

یوٹرائن سارکوما خواتین کی یوٹرس کی بیماری ہے جو سارکوماز خواتین میں 40 سے 50 سال کی عمر میں عام ہیں۔ 30 سال کی عمر میں اس کے ہونے کے کم امکانات ہوتے ہیں۔یوٹرائن سارکوما کینسر کی ایک قسم ہے جو رحم کے پٹھوں یا ٹشوز میں بنتا ہے۔ یہ کینسر اینڈومیٹیریال کے کینسر سے مختلف ہے۔ اینڈومیٹریم جیسے بچہ دانی کی پرت کہا جاتا ہے۔ بچہ دانی خواتین کے تولیدی نظام کا حصہ ہے۔ یہ ناشپاتی کی شکل کا ایک عضو ہوتا ہے جس میں بچہ ٹھہرتا ہے۔ اگر کوئی یوٹرس کی بیماری خواتین کو ہوتی ہے تو اس…

Read More

حمل کے دوران سینے کی جلن بہت سی خواتین میں عام ہے۔ سینے کی جلن کی کافی وجوہات بھی ہو سکتی ہیں جس میں ہماری غذا اور طرزِ زندگی بھی شامل ہے۔ ہماری صحت پر اثر ہماری غذا کی وجہ سے بھی ہوتا ہے۔ وہ لوگ جو اپنی غذا میں قدرتی چیزوں کا زیادہ استعمال کرتے ہیں وہ زیادہ تر صحت کے مسائل سے محفوظ رہتے ہیں۔ اس لئے کہا جاتا ہے کہ کسی بھی بیماری میں یا وٹامنز کی کمی کی صورت میں پھلوں اور سبزیوں کا استعمال آپ کے لئے فائدہ مند ثابت ہو سکتا یے۔ ہمیں معدے…

Read More

سکیبیز ایک خارش والی جلد کی حالت کو کہتے ہیں۔ سکیبیز ایک چھوٹے سے کیڑے کے کاٹنے سے جیسے سارکوپٹس اسکابی کہتے ہیں۔ یہ اس کے کاٹنے سے ہوتی ہے۔ اگر اس کا وقت پر علاج نہ کیا جائے تو یہ کیڑا ہماری جلد میں مہینوں تک رہ کر انڈے دیتا ہے جس وجہ سے جلد پر سرخ رنگ کے دانے بن جاتے ہیں۔ اس کی وجہ سے جلد پر خارش ہوتی ہے اور سرخ رنگ کے دانے رونما ہوتے ہیں۔ اس کیڑے کا نفیکشن ایک شخص سے دوسرے شخص  میں آسانی سے منتقل ہو سکتا ہے لیکن یہ جنسی…

Read More

حمل کے دوران اگر آپ کمر کی درد میں مبتلا ہوتی ہیں تو آپ اکیلی نہیں  ہیں۔بہت سی اور بھی خواتین حمل میں کمر کی درد سے دوچار ہوتی ہیں۔ ایک تہائی کو 80 فیصد شدید درد ہوتا ہے ۔ اگر اس کا علاج نہ کیا جائے تو یہ بدتر صورت اختیار کر لیتا ہے۔کمر کے درد کی وجہ سے ہماری نیند بھی خراب ہوتی ہے۔ وہ خواتین جو حمل کے دوران کمر کی درد میں مبتلا ہوتی ہیں ان میں ڈیلیوری کے بعد بھی پچیدگیاں ہوسکتیں ہیں۔ اس درد کا سامنا  خواتین 50 سے 80 فیصد تک کرتی ہیں۔…

Read More

اینڈومیٹروسس ایک ایسا عارضہ ہے جس میں تکلیف بہت زیادہ ہوتی ہے۔ اس میں ہوتا ایسا ہے کہ بچہ دانی کے ٹشوز باہر کی طرف بڑھتے ہیں۔ اس میں ٹشوز دوسری جگہوں کی طرف بڑھنا شروع ہوجاتے ہیں۔ یہ ایک عام حالت ہے اس کی تشخیص کئی سالوں تک نہیں ہوتی۔ اس حالت میں مدت کے وقت خواتین میں خون بہت بہتا ہے یا اس کے علاوہ تکلیف دہ ماہواری ہوتی ہے۔ جو خواتین میں اس بات کو عام سمجھا جاتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے جس وجہ سے وہ اس کے بارے میں ڈاکٹر سے رجوع نہیں کرتیں۔ لیکن…

Read More

ڈپریشن کی حالت ایسی حالت ہے جس میں انسان خود کو اداس اور افسردہ محسوس کرتا ہے۔ اس حالت میں بہت سے خیالات انسان کی سوچ میں آتے ہیں جو بعض اوقات آپ کو نقصان بھی دے سکتے ہیں۔ ہم جس غذا کا اپنی روزمرہ زندگی میں استعمال کرتے ہیں اس کا ہماری مجموعی صحت پر بہت اثر ہوتا ہے۔ ہم جس غذا کا استعمال کرتے ہیں اس کا ہماری ذہنی صحت سے گہرا تعلق ہوتا ہے۔ جس وجہ سے ڈپریشن کی حالت میں بھی غذا ان حالتوں پر اثر رکھتی ہے۔ بہت سے شواہد یہ بھی ثابت کرتے ہیں…

Read More