Author: Ambreen Sethi

Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

صحت مند رمضان سے مراد روزے اور سحر کی حالت میں اس بات کا خصوصی اہتمام ہے جو کہ نہ صرف انسان کو صحت مند رکھ سکے بلکہ اس قابل بھی رکھ سکے کہ وہ عبادات و اعمال کی طاقت حاصل کر سکیں۔ مگر بد قسمتی سے عام طور پر یہ دیکھا گیا ہے کہ لوگ روزہ تو رکھ لیتے ہیں. مگر سحر و افطار میں ایسی بے احتیاط کر گزرتے ہیں. جس کے سبب وہ صحت مند رمضان کے حقیقی معنوں سے کوسوں دور ہوجاتے ہیں اور کسی نہ کسی صحت کے مسئلے سے دو چار ہو جاتے ہیں۔…

Read More

حمل کے ابتدائی دنوں میں ماں کی کوکھ بچے کا پہلا گھر ہوتا ہے ۔ جو کہ ماں کے رحم میں ہونے کے سبب ماں کی جسمانی اور ذہنی حالت سے براہ راست متاثر ہوتا ہے ۔ اس حوالے سے اسپین کی گرناڈا یونی ورسٹی میں 108 عورتوں پر ایک تحقیق کی گئی جس میں حمل کے ٹہرنے سے قبل اور حمل کی ابتدائی دنوں میں ماں پر ہونے والے ذہنی اثرات کا جائزہ لیا گیا حمل کے ابتدائی دنوں میں ذہنی دباؤ کو جانچنے کا طریقہ یونی ورسٹی آف گرناڈا نے سائنسدانوں نے خواتین کے اندر ذہنی دباؤ کی…

Read More

 ڈائٹ پلان کو اپناتے ہوۓ پاکستانی اداکاراؤں کو شوبز میں اپنی جگہ بنانے کے لیۓ خود کو مین ٹین رکھنا ضروری ہوتا ہے ۔ اس کے لیۓ ایک جانب تو ان کو اپنی خوبصورتی کا  خاص طور پر خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے ۔ دوسری جانب ان کو اس کے ساتھ ساتھ اپنے وزن کو بھی مناسب حد تک رکھنا ضروری ہوتا ہے ۔ بعض اوقات پاکستانی اداکاراؤں کا وزن ان کی بے احتیاطی کے سبب بڑھ جاتا ہے .جس کا اثر ان کےکیرئير پر بھی پڑتا ہے اور اس وجہ سے وہ خود کو فٹ رکھنے کے لیۓ نہ…

Read More

روزہ رکھنا ہر بالغ اور صحت مند انسان کے اوپر فرض ہوتا ہے ۔ اکثر لوگ روزہ مزہبی جزبے کے ساتھ رکھتے ہیں اور اس کے بدلے میں اس بات کی امید رکھتے ہیں ۔ کہ اللہ تعالی ان کے گناہوں کو معاف فرمائیں گے ۔ اور ثواب سے نوازيں گے ۔ مگر جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ ، اسلام ایک دین فطرت ہے ۔ اس کا کوئی بھی عمل دینی و دنیاوی فائدے کے بغیر نہیں ہوتا ہے ۔اس وجہ سے ، مزہبی فوائد کے ساتھ ساتھ روزہ رکھنے کے بہت سارے جسمانی فوائد بھی حاصل ہوتے…

Read More

 ایک منٹ میں اپنی صحت کے بارے میں جاننے کا دعوی عام طور پر لوگوں کو ناقابل یقین ہی لگے گا ۔ لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ کچھ ایسی علامات ہوتی ہیں۔ جن کو آپ گھر بیٹھے بھی جانچ سکتے ہیں۔ اور اس کے لیۓ آپ کو کسی لیبارٹری میں جاننے کی ضرورت نہیں ہے ۔ یہ ایک علیحدہ بات ہے کہ ابتدائی معلومات کے بعد درست اور مستند معلومات کے لیۓ۔ کسی نہ کسی معیاری لیبارٹری میں جا کر ٹیسٹ کروانا ۔اور ان ٹیسٹ کے نتائج کے بعد اس حوالے سے تجربہ کار ڈاکٹر سے مشورہ لینا بھی…

Read More

چہرے کی جلد درحقیقت انسان کی اندرونی کیفیت کا آئینہ ہوتا ہے ۔ اس میں ہونے والی کسی بھی قسم کی تبدیلی درحقیقت انسانی صحت کے اندرونی مسائل کو ظاہر کرتی ہے ۔ جب تک ان مسائل کو حل نہ کیا جاۓ تب تک جلد کے مسائل سے بیرونی کریموں سےوقتی فائدہ تو اٹھایا جا سکتا ہے ۔مگر مستقل نجات حاصل نہیں کی جا سکتی ۔ اس وجہ سے ان مسائل کے بارے میں جاننا بہت ضروری ہوتا ہے ۔ چہرے کی جلد کے بڑے مسائل چہرے کی جلد کے حوالے سے جن بڑے مسائل کا سامنا خواتین و حضرات…

Read More

پچیس سال کی عمر تک پہنچنے کے بعد خواتین کی عمر کا یہ وہ دور ہوتا ہے ۔جب کہ ان کا شباب یا جوانی پر عمر کے اثرات نمودار ہونا شروع ہو جاتے ہیں ۔ خواتین کی عمر کا یہ وقت ایک جانب تو جوانی کا عروج ہوتا ہے ۔دوسری جانب ان کے شباب کے ڈھلنے کی پہلی سیڑھی بھی ہوتی ہے ۔ اس وقت میں اپنی صحت کا خیال رکھنے والی خواتین، اپنی شخصیت کا زیادہ دیر تک جازب نظر اور خوبصورت بنانے میں کامیاب ہو جاتی ہیں ۔ مگر اس وقت کی لاپرواہی ان کے چہرے اور جسم…

Read More

مرد باپ بننے کے بعد موٹاپے کا شکار ہو جاتے ہیں ۔یہ ایک ایسی بات ہے جس پر عام طور پر آج تک کسی نے بھی غور نہیں کیا ہو گا ۔ لوگوں کا یہ تو  ماننا ہے کہ ماں بننے کے نو ماہ کے دوران ایک عورت کے وزن میں کم از کم 35 پونڈ تک کا اصافہ دیکھا گیا ہے ۔  یہ تو ایک فطری بات ہوتی ہے ۔ کیوں کہ حمل کی مدت میں عورت کا جسم مختلف قسم کی تبدیلیوں کا سامنا کرتا ہے ۔ جس کی وجہ سے اس کے وزن میں اضافہ ہو جاتا…

Read More

وزن کم کرنے کے لیۓ ورزش کرتے ہوۓ اور ڈائٹنگ کرتے ہوۓ تو آپ نے اکثر لوگوں کو دیکھا ہو گا .مگر روتے اور آنسو بہاتے ہوۓ کسی کو نہ دیکھا ہو گا ۔ بلکہ اکثر افراد تو خود کو زبردستی کا بہادر ثابت کرنے کے لیۓ رونے سے پرہیز کرتے ہیں ۔  یہ تو آپ نے سنا ہی ہو گا کہ مرد روتے نہیں ہیں ۔ لیکن اب جدید تحقیقات کی روشنی میں ماہرین کا یہ ماننا ہے کہ وہ تمام مرد اور عورتیں جو اپنا وزن کم کرنے کے خواہشمند ہیں .رونا شروع کر دیں کیوں کہ اس…

Read More

بڑی بوڑھیوں سے مراد ہمارے خاندان کی وہ خواتین ہوتی ہیں جن کی نظریں ایکس رے کو مات دیتی ہیں۔  جن کی باتیں پتھر کو بھی پھاڑ دیتی ہیں ۔ یہ خواتین دنیا کو ایک خاص چشمہ لگا کر دیکھنے کی عادی ہوتی ہیں ۔ ان کی ہر بات ان کی گزشتہ زندگی کے تجربات کا نچوڑ ہوتی ہے ۔ ان بڑی بوڑھی خواتین کو جب یہ پتہ چل جاتا ہے کہ کوئی لڑکی امید سے ہے اور پہلی بار ماں بننے جا رہی ہے۔ تو ان کی توپوں کے گولوں کا رخ اس لڑکی کی جانب ہو جاتا ہے…

Read More