Author: Farzeen Jawad

I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

بچہ پیدا کرنے کے سروگیٹ ماں کے استعمال کے بارے میں ابھی تک تنازعات موجود ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ قانونی پیچیدگیاں بھی موجود ہیں ۔ ان تمام پریشانیوں کے باوجود زرخیزی کے مسائل ہوں یا دیگر وجوہات ،سروگیسی اپ کی اور آپ کے ساتھی کے لئے ایک بہترین آپشن ہو سکتا ہے\ سروگیٹ ماں کیا ہے؟ سروگیٹ ماؤں کی دو قسمیں ہیں روایتی سروگیٹ: یہ وہ عورت ہے جسے باپ کے نطفے سے مصنوعی طور پر حمل کیا جاتا ہے۔ اس کے بعد وہ بچے کو لے جاتے ہیں اور اس بچے کی پرورش آپ اور آپ کا ساتھی کر…

Read More

 آپ کی نیند اور آپ کی آنتوں کی صحت کا اپس میں گہرا تعلق ہےا  اس بات کا اپ کو اندازہ بھی نہیں ہوگا۔صل میں سونے سے پہلے آپ کیا کھاتے ہیں سے لیکر آپ کے سونے کے انداز تک کہ ایا آپ پیٹ کے بل سوتے ہیں یا پیٹھ کے بل۔ یہ سب آپ کی نیند اور آپ کی آنتوں کی صحت پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔ نیند کے ماہر اور امریکن سلیپ اینڈبریتھنگ اکیڈمی کے صدرڈاکٹر کینٹ اسمتھ کے مطابق کوئی بھی نیند کی عادت جو آپ کے جسم کی فطری نیند اور جاگنے کے چکر کو…

Read More

یوٹرائن فائبرائڈز ایک عام حالت ہے جس میں بچہ دانی میں ٹھوس ٹیومر بنتے ہیں۔یہ کینسر نہیں ہیں اور رحم کے کینسر کا خطرہ بھی نہیں بڑھاتے۔اب تک یہ معلوم نہیں کیا جا سکا کہ فائبرائڈز کیوں ہوتے ہیں لیکن پتہ یہ چلتا ہے کہ جینات اور طویل عرصے تک ایسٹروجن کی نمائش فائبرائڈز کے خطرے کو بڑھاتی ہے۔ فائبرائڈز کیا ہیں؟ فائبرائڈز ہموار پٹھوں کے خلیات اور ریشے دار مربوط بافتوں سے بنی ہوئی نشونما ہیں۔اس کی افزائش بچہ دانی میں ہوتی ہے۔ یہ اکیلے یا گروہوں میں ظاہر ہوتی ہیں۔ان کا سائز چاول کے دانے سے لیکر خربوزے…

Read More

روٹ کینال دانتوں کے اس طریقہ کار کا نام ہے جو آپ کے دانتوں کے گودےاور جڑ میں موجود سڑن کو صاف کرتا ہےآپ کے دانتوں میں باہر کی طرف ایک تامچینی کی تہہ ہے،دوسری تہہ ڈینٹین اور ایک اندر کی نرم تہہ جو آپ کے جبڑے کی ہڈی میں جڑ تک پھیلی ہوئی ہے۔کور میں انتون کا گودا ہوتا ہےجس میں اعصآب، خون کی نالیاں اور جوڑنے والی بافتیں ہوتی ہیں۔ جب دانتوں کی سڑن نرم کور میں آجاتی ہےتو گودا متاثر ہو سکتا ہے اور سوجن کا یا بعض اوقات دانت کے مرنے کا باعث بھی بن سکتا…

Read More

حالیہ  تحقیق کے مطابق اومیکرون، ڈیلٹا ویریںٹ کے مقابلے میں کم نقصان دہ اور جان لیوا ثابت ہو رہا ہے۔اس کے علاوہ مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ اس ویرینٹ سے متاثر افراد کا ہسپتال جانے اور اس سے جان جانے کا امکان بھی بہت کم ہے تاہم یہ تحقیق ابھی ابتدائی مراحل میں ہے اس سے متعلق معلومات جمع کرنے کے لئے ابھی مزید مطالعہ کرنے کی ضرورت ہے۔ اومیکرون بمقابلہ ڈیلٹا ویرینٹ مارچ 2021 سے کرونا وائرس کے انے والے ویرینٹ ڈیلٹا وائرس نے اتے ہی پوری دنیا مین تباہی مچا دی تھی حالنکہ اس وقت ویکسینیشن کا…

Read More

پروبائوٹک اجزا سے مراد وہ چھوٹے مائکروسکوپک جرثومے ہیں جن کی موجودگی اس کے میزبان کی صحت پر مثبت اثرات مرتب کریں ہمارا جسم صحت کو برقرار رکھنے کے لیۓ کئي قسم کے جرثوموں پر انحصار کرتے ہیں اور ان میں پروبائوٹک کا اہم کردار ہوتا ہے یہ وہ مفید بیکٹیریا ہوتے ہیں جو ہمارے جسم پر اچھے اثرات مرتب کرتے ہیں یہ منہ سے لے کر ہاضمی نالی کے افعال کو بہتر بناتے ہیں اور جسم کو نقصان پہنچانے والے جراثیموں کا خاتمہ کرتے ہیں ھوسرے لفظوں میں کہا جاتا ہے کہ ان کی موجودگی ہاضمے کے عمل کو…

Read More

ہڈیوں اور  جوڑوں میں عمر کے بڑھنے سے وہ جسمانی تبدیلیاں  آتی ہیں جو انسان کے جسم میں بالغ ہونے سے  شروع ہوکر موت پر ختم ہوتی ہیں۔ ان تبدیلیوں میں روز مرہ کے کام کاج اور روٹین کا متاثر ہونا شامل ہے، اور اس کے ساتھ نفسیاتی، طرز عمل اور دیگر تبدیلیاں بھی شامل ہیں۔ ان میں سے کچھ جسمانی تبدیلیاں بالکل واضح نظرآتی ہیں۔ تقریبا تیس سال کی عمر سے مردوں اور عورتوں میں ہڈیوں اور جوڑوں میں موجود معدنیات کی مقدار کم ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ ہڈیوں کی کثافت کا یہ نقصان سن یاس کے بعد…

Read More

ویکسین لگوانے والے افراد کے اندر اومی کرون کی علامات کی شدت کم ہونے کے اسباب اومی کرون کی علامات کے حوالے سے اگر ڈاکٹر اس کی علامات کی شدت کو کچھ افراد میں کم قرار دے رہے ہیں تواس کا مطلب یہ ہے کہ اس کی شدت کے سبب ایسے افراد کو ہسپتال میں داخلے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی ہے اور کچھ وقت کے ساتھ وہ اس مرض کا مقابلہ کر کے صحت یاب ہو جاتے ہیں اومی کرون کی کم شدت کی علامات اومی کرون کی بیماری کے سبب جو کم شدت کی علامات دیکھنے میں آرہی…

Read More

دل کا دورہ پڑنے کا خیال خوفناک ہو سکتا ہے، دل کے دورے کو الجھانے کے لئے بہت سی خرافات موجود ہیں اور دل کے دورے سے بچنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ دل کے دورے سے متعلق علامات کو اچھی طرح سے جان لیں۔ دل کے دورے سے بچنے یا اس کے فوری علاج کے لئے ضروری ہے کہ آپ کے پاس دل کے دورے  کی نشانیوں یا علامات سے متعلق زیادہ سے زیادہ معلومات موجود ہو دل کے دورے سے متعلق خرافات دل کے دورے کو بوڑھے لوگوں کی بیماری سمجھا جاتا ہے یا یہ خیال کیا…

Read More

ہسٹریکٹومی عورت کی بچہ دانی کو ہٹانے کا جراحی طریقہ ہے۔ بچہ دانی جسے رحم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے وہ جگہ جہاں عورت کے حاملہ ہونے پر بچہ بڑھتا ہے اور یوٹیرن استرماہواری کے خون کا ذریعہ بنتا ہے۔ ہسٹریکٹومی کیا ہے؟ ہسٹریکٹومی ایک جراحی طریقہ علاج ہے جس کے ذریعے عورت کی بچہ دانی کو مکمل یا جزوی طور ہر جسم سے نکال دیا جاتا ہے۔ اس طریقہ کار میں زیادہ تر پوری بچہ دانی کو ہٹا دیا جاتا ہےاس طریقہ کار کے دوران ڈاکٹر بیضہ دانی اور فیلوپین ٹیوبوں کو بھی ہٹا سکتا ہے۔ایک عورت…

Read More