Author: Farzeen Jawad

I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

اینڈومیٹریال ایبلیشن ایک ایسا طریقہ کار ہے جس پر آپ کا ڈاکٹر اس صورت میں غور کر سکتا ہے جب آپ کی ماہواری کے دوران انے والے خون کا بہاؤ حد سے زیادہ ہو اور ماہواری کا دورانیہ بھی زیادہ ہویعنی ماہواری لمبا عرصہ چلتی ہو۔ اگر اس معاملے میں دوا کام نہ کر رہی ہو تو آپ کا ڈاکٹراینڈومیٹریال کو ختم کرنے کا مشورہ دے سکتا ہے۔ اینڈومیٹریال ایبلیشن کیا ہے؟ اینڈومیٹریال ایبلیشن یا اینڈومیٹریال خاتمہ ایک   ایسا طریقہ کار ہے جو جراحی سے آپ کی بچہدانی( اینڈومیٹریم) کے استر کو تباہ کر دیتا ہے۔ اس کا مقصد ماہواری…

Read More

پیٹ کا درد ہر کسی کو کبھی نہ کبھی تو ہوتا ہی ہے اس کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں اور شدت بھی الگ ہی ہوتی ہیں پر چند حالتیں ایسی ہیں جو اگر پیٹ کے درد کے ساتھ ہوں تو انہیں نظر انداز نہیں کرنا چاہیئے جیسے کی بخار،بد ترین درد، یا درد کا سینے کی جانب جانا یا پھر سانس لینے میں دشواری پیٹ میں ہونے والا درد کیا ہے؟ آپ کے پیٹ میں کسی بھی جگہ پر درد ہوسکتا ہے پسلیوں سے لیکر شیرونی تک ہونے والے درد کو پیٹ کا درد کہا جاتا ہے حالانکہ یہ درد…

Read More

آجکل اومیکرون کی بڑھتی شرح کے پیش نظر  اسکول جانے والے ہر بچے کے والدین کے دل و دماغ  پر بس یہی سوال سوار ہے کہ آیا انکا اسکول جانے والا بچہ اس وائرس سے محفوظ رہ سکتا ہے؟ کیا  ہمیں ان حالات میں اپنے بچے کو اسکول بھیجنا چاہیئے؟ کیا اسکولوں کو آن لائن کلاسز کی جانب واپس توجہ دینی چاہئے؟ہم یہاں اس سولوں کے جوابات جاننے کی کوشش کریں گے۔ اومیکرون کے خوف کے درمیان کیا بچوں کو اسکول بھیجنا محفوظ ہے؟ ہر والدین کے دل میں آجکل کے حالات میں یہی سوال اٹھتا ہے کہ کیا میرا…

Read More

ہائی بلڈ پریشر ایک ایسی حالت ہے جس میں کآپ کی شریانوں کے خلاف خون کی قوت اتنی زیادہ ہو جاتی ہے کہ یہ صحت کے بہت سے مسائل کا سبب بن جاتی ہے جیسے کہ دل کے امراض ۔ بلڈ پریشر کا تعین آپ کے دل کے پمپ کرنے والے خون کی مقدار اور آپ کی شریانوں میں خون کے خلاف مزاحمت کی مقدار سے لگایا جاتا ہےآپ کا دل جتنا زیادہ خون پمپ کرتا ہے اور آپ کی شریانیں جتنی زیادہ تنگ ہوتی ہیں آپ کا بلڈ پریشر اتنا ہی زیادہ ہوتا ہے۔ بلڈ پریشر کی جانچ کا…

Read More

جلد کی حفاظت کرنے کے لئے جلد کی قسم کا جاننا بہت ضروری ہوتا ہے۔کیاآپ جانتے ہیں کہ جلد کی ہر قسم ہر جزو پر مخلتف ردعمل  ظاہرکرتی ہے؟  بازار میں ملنے والی بیوٹی کریمز ضروری نہیں کہ آپ کی جلد کے لئے بھی اتنی ہی مؤثر ہوں جیتنی کہ آپ کی پڑوسن کی جلد پرلہذا یہ ضروری ہے کہ آپ کو معلوم ہو کہ اپ کی جلد کی کون سی قسم ہے تاکہ آپ بہتر طور پر اپنی جلد کی حفاظت کر سکیں۔ جلد کی مختلف اقسام کیا ہیں؟ ہر ایک انسان کی جلد دوسرے سے مختلف ہوتی ہے…

Read More

ماں کا دودھ بچوں کے لئےغذائیت کا بہترین ذریعہ ہے اور انہیں بیماریوں سے بچاتا ہے اس میں رکاوٹ دودھ کی سپلائی میں کمی ، دودھ لینے سے بچے کے انکار اور ماں کے دودھ میں موجود  حفاظتی مدافعتی عوامل میں کمی کا باعث بن سکتی ہے۔لیکن آج کل مائیں تذبذب کا شکار ہیں کہ کیا  کرونا وائرس ماں سے بچے میں دودھ کے ذریعے منتقل ہوتا ہے؟ کیا کووڈ سے متاثر ماں کا دودھ محفوظ ہے؟ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق کے مطاقو حمل کے دوران کووڈ کا سامنا کرنے والی ماؤں کے دودھ  سے نومولود بچوں…

Read More

کوواڈ سنڈروم، ایک ایسی حالت ہے جس میں حاملہ خاتون کے ساتھ اس کے شوہر  کو بھی حمل کی علامات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔کوواڈ سنڈروم کی وجوہات پوری طرح سے سمجھ میں نہیں آتی کہ آیا یہ طبی وجوہات کی بنا پر ہے یا ذہنی  صحت کا کوئی مسئلہ ہو سکتا ہے۔مردوں میں پیدا ہونے والی اس حالت کو ہمدردی حمل بھی کہا جاتا ہے۔ کوواڈ سنڈروم یا ہمدردی حمل کیا ہے؟  ہمدردی حمل اس وقت ہوتا ہےجب حاملہ عورت کا ساتھی بھی حمل کی علامات کا تجربہ کرتا ہے جسے کوواڈ سنڈ روم کہا جاتا ہے اس کے…

Read More

شدید سردی کی لہر نے اس وقت پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے کسی جگہ شدید برفباری کے ساتھ طوفانی ہواؤں کا راج ہے تو کہیں سرد، خشک ہواؤں نے ڈیرہ ڈالا ہوا ہے۔اس قسم کا شدید سردی کا موسم انسانی جسم اور صحت پر سنگین اثرات مرتب کر سکتا ہے اور منجمد کر دینے والا یہ درجہ حرارت مختلف طریقوں سے آپ کے جسم کو متاثر کر سکتا ہے شدید سردی کے ساتھ فراسٹ بائٹ کا تجربہ یونیورسٹی آف روچیسٹر میڈیکل سینٹر کے مطابق، فراسٹ بائٹ ایک سنگین حالت ہے جس میں آپ کی جلد  اور…

Read More

جلد کی خوبصورتی حاصل کرنے میں چاول کا پانی بہت اہم کردار ادا کرتا ہے ہم میں سے بہت سے لوگ چاول کے پانی کی افادیت صرف بالوں کی صحت اور خوبصورتی کے لئے جانتے ہیں لیکن چاول کے پانی میں موجودامینو ایسڈ،وٹامنز اور معدنیات جلد کی حفاظت اور مرمت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں  ہمارے گھر کے کچن میں متعدد ایسی چیزیں ہیں جو ہماری جلد کی  حفاظت اور خوبصورتی بڑھانے میں اپنا کردار ادا کرتی ہیں جبکہ چاول کو بھگونے یا ابلانے کے بعد ضائع کیا جانے والا پانی بھی جلد کی صحت کو بڑھانے کے لئے…

Read More

انسانی لمس، انسان کی نفسیات اور جذبات پر بہت اہم کردار ادا کرتا ہےوبائی مرض کے نتیجے میں ہم جس رابطے کی کمی سے ابھی تک جدوجہد کر رہے ہیں اس نے ہم میں سے بیشتر کو یقینی طور پر  نقصان پہنچایا ہے ہم میں سے سب تقریبا یہ بھول چکے ہیں کہ اپنے پیارے کو گلے لگانا کیسا محسوس ہوتا ہے چونکہ ہمارا سماجی تعامل کم سے کم ہو گیا ہے جس کی وجہ سے ہماری ذہنی اور جسمانی صحت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہی ہے انسانی لمس کی بھوک کیا ہے؟ انسان زیادہ تر سماجی مخلوق ہیں،…

Read More