Author: Farzeen Jawad

I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

آجکل پیزا ہر کسی کی مرغوب غذا ہے،بہت سے لوگوں کے لئے یہ ایک آرام دہ اور پرسکون کھانا ہے خاص طور پر ان لوگوں کے لئے جنہیں کھانا پکانا پسند نہیں ہے یا وہ کھانا پکانا نہیں جانتے ہیں۔ لیکن اس حقیقت سے بھی کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ پیزا اب روزمرہ کی خوراک کا حصہ بنتا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ گھریلو پارٹیوں کے دوران،ویک اینڈز پر یا کسی بھی تہوار کے موقع پر سب سے زیادہ آرڈر کی جانے والی چیز پیزا ہی ہے۔ کیا آپ اس حقیقت سے آشنا ہیں کہ جو پیزا آپ…

Read More

  آجکل دوبارہ سے کرونا وائرس کی نئی قسم نے پوری شدت سے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے، باجود اس کے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں ویکسین کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور بعض ممالک میں یہ ابھی تک جاری ہے کچھ سوالات جو اس وائرس اور ویکسین سے متعلق سب کے ذہنوں میں گردش کرتے ہیں ان میں سے اہم سوال یہ بھی ہیں  کہ آیا اگر میرا کرونا ٹیسٹ مثبت آجائے تو کیا مجھے اس دوران ویکسین لگوانی چاہئے؟ کیا اس دوران ویکسین لگوانا مجھے فائدہ دیگا؟ کیا اس دوران لگائی جانے والی…

Read More

ٹرائگلیسرائڈز خون میں پائی جانے والی چربی کی ایک قسم ہے۔ٹرائگلیسرائڈز کی اعلیٰ سطح صحت کی مختلف حالتوں کے لئے خطرے کا عنصر ہو سکتی ہے۔ اس کے بڑھنے میں ایک اہم عنصر ہماری خوراک بھی ہو سکتی ہے۔ اگر کسی شخص کے خون میں اضافی ٹرائگلیسرائڈز کی مقدار پائی جاتی ہے تو ڈاکٹر اسے خوراک میں تبدیلی لانے کا مشورہ دے سکتا ہے۔ اس کو بڑھانے والی خوراک میں سیر شدہ چکنائی،اضافی شکر، ضرورت سے زیادہ الکحل،اور کاربوہائڈریٹ والی غذائیں شامل ہیں۔ ٹرائگلیسرائڈز کیا ہیں؟ ٹرائگلیسرائڈز جسم میں لپڈ یا چربی کی قسم ہیں،ہمارا جسم زیادہ تر چربی کو…

Read More

فیلوپین ٹیوبز خواتین کے تولیدی  وہ تولیدی اعضاء ہیں جو بچہ دانی کو بیضہ دانی سے جوڑتی ہیں ہر ماہ ماہواری کے وسط میں فیلوپین ٹیوبز بیضہ دانی سے بچہ دانی تک انڈا لیکر جاتی ہیں۔حمل فیلوپین ٹیوب میں بھی ہوتا ہے اگر انڈے کو سپرم کے ذریعے فرٹیلائز کیا جائے یااسے پھر فیلوپین ٹیوبز کے ذریعے ہی امپلانٹیشن کے لئے بچہ دانی میں منتقل کیا جاتا ہے اگر فیلوپین ٹیوبز بند ہوں تو نطفہ کا انڈوں تک جانے کا راستہ، اور ساتھ ہی فرٹیلائزڈ انڈے کے لئے بچہ دانی کی طرف جانے کا راستہ بند ہو جاتا ہے۔ان ٹیوبز…

Read More

حاملہ خواتین اور ان کے ساتھی اکثر یہ سوچتے ہیں کہ کیا حمل کے دوران جنسی تعلق قائم رکھنا محفوظ ہے؟ کیا اس سے اسقاط حمل ہو گا؟کیا ان کا جنسی تعلق ان کے پیدا ہونے والے بچے کو کسی قسم کا نقصان تو نہیں پہنچائے گا؟ وغیرہ وغیرہ۔ خصوصا یہ سوالات پہلی مرتبہ ماں باپ بننے والے میاں بیوی کے ذہن میں ضرور آتے ہیں۔ کیا حمل کے دوران سیکس کرنا محفوظ ہے؟ سیکس، حمل کا ایک قدرتی اور نارمل حصہ ہے حمل کے دوران  دخول اور جماع کرنے سے بچے کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا ہے، جو آپ…

Read More

 بچوں میں دمہ ،پھیپھڑوں کی سب سے عام دائمی بیماری ہے،اس میں سوزش اور ایئر ویز کا تنگ ہونا شامل ہے۔جس سے سانس لینا مشکل ہو سکتا ہے اگر بچوں میں دمہ کی بروقت تشخیص نہیں کی جاتی ہے تو اس کے نتیجے میں اہم جسمانی اور جذباتی تکلیف،اسکول چھٹنا،ہسپتال کے دورے اور دیگر مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ بعض اوقات  بچوں میں دمہ کی تشخیص مشکل ہوتی ہے کیونکہ اس کی علامات بھی دیگر بیماریوں سے ملتی ہے جیسے کہ نزلہ زکام، سانس لینے میں دشواری وغیرہ۔لیکن اگر ایسی کوئی بھی علامات اگر بچے میں زیادہ عرصے…

Read More

یہ کہانی ایک ایسے باہمت الیکٹریشن کی ہے جس نے اپنے بازو اور کندھے ایک حادثے میں گنوا دئے لیکن اس کے گھر والوں کے ساتھ اور اس کی ہمت نے اسے دوبارہ نئے بازو اور کندھے حاصل کرنے میں مدد کی اور اسے زندگی کی جانب واپس لوٹنے میں بھی مدد کی ہم سب کو بیک وقت  زندگی میں خوشی اور غمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ان میں سے بعض واقعات ایسے ہوتے ہیں جو اپنی چھاپ ہماری زندگی پر چھوڑ جاتے ہیں۔ایسا ہی ایک الیکٹریشن فلیکس گریٹرسن کے ساتھ بھی ہوا۔ جب الیکڑک شاک کی وجہ سے…

Read More

فائبرومیالجیا ایک ایسا نایاب  عارضہ ہے جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں، جس کی خصوصیات میں بڑے پیمانے پر پٹھوں میں درد کے ساتھ تھکاوٹ،نیند، یاداشت اور موڈ کے مسائل ہوتے ہیں۔ محققین کے مطابق فائبرومیالجیا آپ کے دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کے تکلیف دہ اور غیر تکلیف دہ سگنلز کے طریقے کو متاثر کر کے دردناک احساسات کو بڑھاتا ہے یہ تکلیف عام طور پر کسی واقعے جیسے کہ کسی حادثہ،صدمہ، سرجری یا انفیکشن کے بعد شروع ہوتی ہے اس کے علاوہ یہ بعض اوقات بہت زیادہ ذہنی دباؤ کے نتینجے میں بھی ہوتی ہے۔مردوں…

Read More

ٹنگ ٹائی جسے اینکائیلوگلسیا کہا جاتا ہے ایک ایسی حالت ہے جس  میں بچے کی زبان اس کے منہ کے نیچے سے لگی رہتی ہے،اس کی علامات میں دودھ پلانے اور بولنے میں دشواری شامل ہے بعض اوقات اس کے علاج کی ضرورت نہیں پڑتی اور بڑھتی عمر کے ساتھ یہ خود ہی صحیح ہو  جاتا ہے لیکن بعض اوقات ایک معمولی سی سرجری کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ ٹنگ ٹائی کیا ہے؟ ٹنگ ٹائی،جسے اینکائیلوگلوسیا بھی کہا جاتا ہے، ایک پیدائشی حالت ہے جس میں بچے کی زبان اس کے منہ کے نیچے (فرش) سے لگی ہوتی ہے، ایسا…

Read More

پریگنینسی کے دوران ایک عورت کو مختلف مراحل سے گزرنا پڑتا ہے،جیسے حمل پانا کوئی اسان کام نہیں ہے ویسے یہ ایک حاملہ کے لئے یہ وقت ملے جلے تاثرات کے ساتھ آتا ہے اس مین چند خشگوار تبدیلیوں کے ساتھ اسے چند ناگوار تبدیلیوں کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ویسے تو پریگنینسی سے متعلق معلومات آپ کو ہر جگہ آسانی  سے مل سکتی ہے لیکن یہاں ہم ان چند تبدیلیوں کا ذکر کریں گے جس کا سامنا ایک حاملہ کو کرنا پڑتا ہے پریگنینسی میں کن تبدیلیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ایک حاملہ ہونے والی عورت…

Read More