Author: Farzeen Jawad

I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

کیا آپ جانتے ہیں کہ اندام نہانی سے اکثر خارج ہونے والا مادہ کیا ہے؟ یہ کیوں خارج ہوتا ہے؟ اس کے مختلف رنگوں کا کیا مطلب ہے؟ ہم میں سے بہت سے لوگوں نے اس لمحے کا تجربہ کیا ہےجب باتھ روم میں آپ نے اپنے زیر جامہ معمول سے مختلف رنگ دیکھا ہو تو یہ سوچا ہو کہ آیا کوئی فکر والی بات تو نہیں؟کیا یہ ماہواری کا وقت تو نہیں؟ اکثر اوقات آپ کو مختلف رنگ دیکھنے کو ملیں گے یہ کسی بیماری کی عکاسی نہیں کرتے ہیں، اور فکر کرنے کی کوئی خاص ضرورت نہیں ہے…

Read More

اگر آپ بچے کو دودھ نہ پلانے پر غور کر رہی ہیں تو یہ آپ کا ذاتی فیصلہ ہو سکتا ہے لیکن شاید آپ دودھ پلانے کے فائدوں سے انجان ہیں۔ اس سے پہلے کہ آپ کوئی فیصلہ کریں آپ کے لئے کچھ باتوں کا جاننا ضروری ہے آپ کے لئے یہ جاننا ضروری ہے کہ آپ کا دودھ پلانا نہ صرف آپ کے بچے کے لئے بلکہ آپ کی صحت کے لئے بھی مفید ہے ماں کا دودھ بچوں کے لئے بہترین غذائیت فراہم کرتا ہے اس میں مناسب مقدار میں غذائی اجزاء موجود ہوتے ہیں جو نہ صرف…

Read More

کیا آپ اپنا زیادہ تر وقت سوشل میڈیا پر بلاوجہ اسکرولنگ کرتے گزارتے ہیں؟ اگر ہم لوگوں سے یہ سوال پوچھیں تو زیادہ تر کا جواب ہاں میں ہی آئے گا۔ اس ڈیجیٹل دور میں سوشل میڈیا سے لاگ آف کرنے اور اسکرین ٹائم کو کم کرنے کے بارے میں کچھ ہدایات موجود ہیں لیکن اس پر ہم میں سے بہت کم لوگ ہی عمل کرتے پیں۔اس کی ایک بڑی وجہ آجکل تو کرونا وائرس کی وجہ سے الگ تھلگ رہنا بن چکی ہے۔ لاک ڈاؤن کی ابتداء ہوتے ہی ہمارے طرز زندگی میں بھی تبدیلیاں آنا شروع ہو گئیں…

Read More

بارڈر لائن ذیابیطس یا پری ڈائیبیٹیس والے شخص کے خون میں شکر کی سطح معمول سے زیادہ ہوتی ہے لیکن ابھی تک اس میں ٹائپ 2 ذیابیطس میں تشخیص نہیں ہوئی ہے۔ بارڈر لائن ذیابیطس ایک ایسی حالت ہے جو ٹائپ 2 ذیابیطس کا باعث بن سکتی ہے ۔  امریکن ذیابیطس ایسوسی ایشن کے مطابق ایک اندازے کے مطابق بارڈر لائن والی ذیابیطس والے 10 سے 23 فیصد لوگ 5 سال کے اندر ٹائپ 2 ذیابیطس کا شکار ہو جائیں گے  اس کی وجوہات میں شامل ہو سکتے ہیں، انسولین کی مزاحمت،خراب گلوکوز کی مقدار،خالی پیٹ خراب گلوکوز ہم یہ…

Read More

نوکٹوریا، رات کے وقت بار بار پیشاب آنے کی طبی اصطلاح ہے۔ نیند کے دوران آپ کا جسم کم  پیشاب پیدا کرتا ہے جو زیادہ مرتکز ہوتا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ زیادہ تر لوگوں کو رات میں پیشاب کے لئے اٹھنے کی ضرورت پیش نہیں آتی وہ آرام سے  6 سے 8 گھنٹوں تک بلا تعطل سو سکتے ہیں لیکن اگر آپ کو پیشاب کرنے کے لئے رات میں ایک یا دو مرتبہ یا اس سے بھی زیادہ جاگنے کی ضرورت پیش آتی ہے تو آپ کو نوکٹوریا ہو سکتا ہ یہ آپ کی نیند میں خلل…

Read More

تھائی رائیڈ گلینڈز اور آپ کی سیکس لائف ایک دوسرے سے جڑے ہو سکتے ہیں یہ آپ نے شاید کبھی سوچا بھی نہیں ہو گا لیکن یہ سچ ہے جب بھی کبھی آپ کو تھائی رائیڈز کے مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا آپ کی جنسی خواہش اور فعل متاثر ہوں گے۔ تھائی رائیڈ آپ کی گردن میں تتلی کی شکل کا ایک غدود ہے جو آپ کے جسم کے ہر خلئے کے توانائی کے استعمال کے طریقے کو کنٹرول کرتا ہے۔ جب یہ صحیح طریقے سے کام نہیں کر رہا ہو تو  اس کے اثرات آپ کی جنسی زندگی…

Read More

نس بندی مردانہ  پیدائشی کنٹرول کی ایک شکل ہے جو آپ کی منی کو سپرم کی فراہمی کو کم کرتی ہے۔ اس طریقہ کار میں سپرم لے جانے والے نلکوں کو کاٹ کر سیل کر دیا جاتا ہے ۔ نس بندی کروانے سے پہلے آپ کو یہ یقینی بنانا ہو گا کہ اب آپ کو مزید بچے نہیں چاہئے، اگر چہ نس بندی کو تبدیل کرنا ممکن ہے۔ لیکن پھر بھی نس بندی کو مردانہ پیدائشی کنٹرول کی ایک مستقل شکل سمجھا جاتا ہے نس بندی میں مسائل کا خطرہ کم ہوتا ہے اور اسے عام طور پر مقامی اینستھیزیا…

Read More

اپنے شیرخوار بچے کو ٹھوس غذا پر لانا بے شک دلچسپ تجربہ ہو سکتا ہے، اس وقت تک جب آپ کے بچے کی عمر 4 سے 6 ماہ تک پہنچ چکی ہوتی ہے آپ نے اسے دودھ پلانے میں بلاشبہ مہارت حاصل کر لی ہوگی لیکن اب آپ کے لئے ایک نیا سنگ میل تیار ہے اپنے بچے کو ٹھوس غذا دینا اب یہاں یہ سوال اٹھتا ہے کہ آپ اپنے بچے کو کیا دیں، کیسی غذا دیں جو اس کے لئے صحت بخش ہونےکے ساتھ ساتھ ذود ہضم بھی ہو اور بچے کو اس کا ذائقہ بھی پسند آئے۔آیا…

Read More

سوئس محققین کے  تیار کردہ الیکٹروڈ ڈیوائس کی مدد سے ایک مفلوج شخص مشیل روکاٹی دوبارہ چلنے پھرنے کے قابل ہو گیا ہے اور یہ پہلا موقع ہے کہ کوئی شخص جس کی ریڑھ کی ہڈی مکمل طور پر ٹوٹ گئی ہو وہ آزادانہ طور پر چلنے پھرنے کے قابل ہو جائے مشیل روکاٹی کی اس حالت کا سبب مشیل روکاٹی 2017 میں ایک موٹر سائکل حادثے کے باعث مفلوج ہو گئے تھے۔ اس حادثے میں ان کی ٹانگوں کی حرکت کرنے اور محسوس کرنے کی صلاحیت ختم ہو گئی تھی کیونکہ ان کی ریڑھ کی ہڈی کو نقصآن پہنچا…

Read More

ممکن ہے کہ آپ کے بیٹھنے کی پوزیشن آپ کے کام کا تقاضا ہو یعنی اگر آپ کے کام کا تقاضا ہے کہ آپ پورا دن کمپیوٹر پر بیٹھ کر کام کریں تو آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ اس پوزیشن پر بیٹھے رہنے سے آپ کی پیٹھ ، گردن کلائیوں اور جسم کے باقی حصوں پر اثر پڑتا ہے۔ اگر آپ گھر سے کام کر رہے ہیں جیسا کہ آجکل ہو رہا ہے اور اپ کے پاس بیٹھنے کے لئے صحیح میز اور کرسی موجود نہیں ہے تو ایسے میں بیٹھ کر کام کرنا شدید درد کا باعث بن…

Read More